بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے ہو گئی۔