بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی نواز شریف سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک)خیبر پختون خوا کے گورنر حاجی غلام علی نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

حاجی غلام علی نے لاہور میں جاتی امرا پہنچ کر نواز شریف سے ملاقات کی۔

اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران حاجی غلام علی نے نواز شریف سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔