فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں تحویل میں لے لی ہیں ، ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ کاظم جواد نامی شخص کاروباری حالات سے تنگ تھا ، فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر رہی ہے ۔
شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی








