بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹر روبینہ خالد کو چیئر پرسن بینیظرانکم سپورٹ لگانے کا فیصلہ

 اسلام آباد(ممتازنیوز) پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کو چیئر پرسن بینیظرانکم سپورٹ لگانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔اس ضمن میں نوٹی فکیشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے، روبینہ خالد مارچ 2012 سے پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں وہ اس وقت سینیٹ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی چیئرپرسن بھی ہیں۔