بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،مجموعی سیاسی صورتحال پر غور

اسلام آباد(ممتازنیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو سعودی عرب کے حالیہ کامیاب دورے پر مبارکباد دی۔دونوں رہنماوں نے ملک کو درپیش حل کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کااعادہ کیا۔