بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ممتازنیوز) گورنرز کی تقرری پر بڑی پیش رفت، پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے رہنما سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کے مطابق سردار سلیم حیدر کی کراچی میں بلاول بھٹو سے ملاقات میں نام فائنل ہوا۔ سردار سلیم حیدر فتح جنگ ضلع اٹک سے ایم این اے اور وزیر مملکت رہ چکے ہیں،وہ   چوہدری نثار کے بھی قریبی رشتہ دار اور ان کی بھانجی کے شوہر ہیں