کوئٹہ: صدر مملکت آصف زرداری بلوچستان کے سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ ہے، کوئٹہ ائیرپورٹ پرگورنر بلوچستان، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی، صوبائی وزرا اوراراکین اسمبلی نے صدر کا استقبال کیا۔
صدر مملکت کا منصب سنبھالنے کے بعد بلوچستان کا پہلا دورہ








