اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا،اجلاس میں گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیاگیا،اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال بھی زیرغورآئے گی اسی طرح اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا








