بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کا بغیر پروٹول پشاور کے صدر بازار کا دورہ ، لوگوں میں گھل مل گئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اچانک بغیر پروٹوکول پشاور کے صدر بازار پہنچ گئے۔ اس موقع پر وہ عوام میں گھل مل گئے۔ عمران خان کو دیکھ کر بازار میں لوگوں کا رش لگ گیا۔ لوگوں نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ لوگوں نے “امپورٹڈ حکومت نا منظور” کے نعرے بھی لگائے۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ،مراد سعید ، علی امین گنڈا پور سمیت دیگر پارٹی قائدین بھی عمران خان کے ہمراہ تھے۔