بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعدت نکاح کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد(ممتازنیوز)عدت میں نکاح کیس کی اب پھر شروع سے سماعت ہوگی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس دوسری عدالت کو ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے کیس ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا کی عدالت کو ٹرانسفر کردیا۔