بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی

 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد تک کمی ہوئی  ۔
 عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے، دوران ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔
  2 ڈالر 76 سینٹس کی سطح پرعالمی گیس قیمت مستحکم ہے۔
 واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی ہوئی تھی۔