بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

25 جون کو مخصوص نشستیں ملنے کی امید ہے‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہہمیں اْمید ہے 25 جون کو ہمیں مخصوص نشستیں مل جائیں گی‘ہماری مخصوص نشستیں کسی دوسری جماعت کو نہیں دی جاسکتیں۔ہم نے انٹرا پارٹی الیکشن کرا لیے ہیں‘ الیکشن کمیشن نے ہم سے تیسری مرتبہ انٹرا پارٹی الیکشن کروایا ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ آئین کی تشریح اس کی روح کے مطابق کرنا چاہتی ہے۔