بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کرک : سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں کا حملہ

کرک میں سام بانڈہ آئل فیلڈ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ حملے کے بعد پولیس اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیاجب کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری کی نفری بھی روانہ کی گئی۔ حملے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔