بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد:وزیراعظم محمدشہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،وزیراعظم کابینہ کے ارکان کو دورہ چین کے حوالے سے اعتمادمیں لیں گے ،اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ اموربھی زیرغورآئیں گے۔