بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کردیا گیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا گیا، انتظامیہ نے اس بار آتشزدگی کے انتظامات نہ ہونے کی وجہ پر دفتر سیل کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کا اسلام آباد میں واقع دفتر سیل کردیا گیا، دفتر کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے سیل کیا گیا ہے۔

pti islamabad office seal 3

میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے مطابق آفس میں فائر اینڈ لائف سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث دفتر سیل کیا گیا۔

pti islamabad office seal 2