بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مانسہرہ،مسلم لیگ ن کے جلسے میں لیگی کارکن 2 شیرلے آئے

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے جلسے میں لیگی کارکن پنڈال میں 2 شیر لے آئے۔جلسے میں وزیراعظم شہباز شریف کی آمد سے قبل لیگی کارکنوں کی جانب سے 2 شیروں کو پنڈال میں لایا گیا۔ اس موقع پر انتظامیہ کی مداخلت پرایک شیر کو واپس بھجوا دیا گیا، دوسرا شیر پنڈال میں عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔