بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن آفیسرز کی اسامیوں کا تحریری امتحان ملتوی

اسلام آباد(ممتاز نیوز)الیکشن آفیسرز کی اسامیوں کا تحریری امتحان جو کہ 28 جولائی 2024ء کو شیڈول تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق تحریری امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اور امیدواروں کو مطلع کیا جائے گا۔