صوبہ سندھ کے علاقے ننگرپارکر کے نواحی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد میں رمیش، رنجیت ، بھمر ومل ، سگنا، وکرم ، ٹابھور اور انیتاشامل ہیں ۔ آسمانی بجلی کی زدمیں آکر 7 گائے بھی ہلاک ہو گئیں ہیں ۔
سندھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد ہلاک








