ملک میں صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا ملک میں صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا۔ اسلام آباد زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم صفرالمظفر1446 ، 7 اگست کو ہو گی۔