بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سری لنکا سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

راولپنڈی :سری لنکا سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ سفارتی عملہ کو دو ملزمان تک قونصلر رسائی فراہم کی گئی، ملاقات کے بعد سفارتی عملہ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگیا۔
سری لنکا سفارتی عملہ میں ڈپٹی ہیڈ اف مشن کرسٹی روبن،،قونصل آفیسر محمد زاہد اور اتاشی کماری پریرا شام تھے۔
گرفتارسری لنکن شہریوں میں روین ڈولیٹا فرنانڈو اورسدوری ماہیشیکا شامل ہیں، سری لنکن شہریوں سے ملاقات کے بعد سفارتی عملہ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگیا۔