بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایم این اے جنید اکبر کو فوکل پرسن کے عہدہ سے ہٹادیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ایم این اے جنید اکبر کو فوکل پرسن برائے ممبران قومی اسمبلی کے عہدہ سے ہٹادیا۔
تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈا پور کی جانب سے جنید اکبر کی جگہ کرک سے تعلق رکھنے والے ایم این اے شاہد احمد کو فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔
رکن قومی اسمبلی شاہد احمد صوبائی حکومت اور صوبہ سے اراکین قومی اسمبلی کے درمیان رابطہ کاری کا فریضہ انجام دیں گے۔
ملاکنڈ سے ایم این اے جنید اکبر نے سابق وزیر شکیل احمد کی برطرفی پر ان کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔