برطانیہ کے شاہ چارلس سوئم کی تصویر والے ایک پاؤنڈ کے سکوں کی تیاری کی ویڈیو جاری کردی گئی۔
سکے بنانےوالے ادارے رائل منٹ کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے برطانیہ بھر میں 30 لاکھ سکے استعمال ہونا شروع ہوجائیں گے۔
سکے میں برطانوی شہد کی مکھیوں کا نقش بھی شامل ہے۔









