بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ مصطفیٰ کمال اتا ترک کے مزار پر حاضری

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہبازشریف نے انقرہ میں مصطفیٰ کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی ۔اس موقع پر وزیراعظم کے وفد کے ارکان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔وزیراعظم نے مصطفیٰ کمال اتاترک کےمزار پر پھولوں کی چادرچڑھائی،مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے وزیراعظم شریف نے لکھا کہ مصطفی کمال جدید ترکی کے بانی تھے ۔