بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بجلی کی قمیت میں 57پیسےفی یونٹ کمی کاامکان

مہنگی بجلی سے پریشان صارفین کیلئے خوشخبری ہے کہ بجلی کی قیمت میں 57 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے جس کی سماعت 26 ستمبر کو ہو گی ، قیمتوں میں کمی اگست کےماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں ہوگی، قیمتوں میں کمی کی صورت میں اطلاق آئندہ ماہ کےبلز پرہوگا۔