بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دلجیت سنگھ دوسانجھ ابوظبی میں شیخ زید مسجد پہنچ گئے

مشہور بھارتی گلوکار دلجیت سنگھ دوسانجھ نے ابوظبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد کا دورہ کیا۔

انہوں نے اپنے اس دورے کی ویڈیو میں خوبصورتی کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف کا استعمال کیا ہے۔

دلجیت دوسانجھ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جسے لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے۔

دلجیت سنگھ دوسانجھ نے مسجد کی طرزِ تعمیر کا معائنہ کیا اور مداحوں کے ساتھ سیلفی بھی بنوائی۔