فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے حامی وکلا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ہنگامہ آرائی کی ہے۔
وکلا نے عدالت کا گیٹ کھٹکھٹانا شروع کردیا اور زبردستی اندر جانے کی کوشش کی۔ اس دوران پولیس نے عدالت کے احاطہ سے پی ٹی آئی کارکنوں کو حراست میں بھی لیا ہے
پی ٹی آئی کے وکلا نے کچھ گرفتارکارکنوں کو رہا کروالیا۔








