لاہور:وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب پرسنگین الزام پر ردعمل کااظہارکرتےہوئے کہاہے کہ موصوفہ نے ایک دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کردیا۔
عظمیٰ بخاری نے کہاکہ بڑادوست اسلامی ملک ،جومسلم امہ کاستون ہے اس پر الزام بہت خطرناک ہے ،موصوفہ نے ایک دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کردیا۔انہوں نے کہاکہ ان فسادیوں کے ہوتے ہوئے ملک کا بھلانہیں ہوسکتا۔
بشریٰ بی بی نےایک دوست اسلامی ملک پر خودکش حملہ کردیا،عظمیٰ بخاری








