بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شمالی وزیرستان ،دکان پر مبینہ ڈرون حملہ، 6 افراد زخمی

شمالی وزیرستان میرعلی گاؤں موسکی گاؤں میں مبینہ ڈرون حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق حملے میں ایک دکان پر 2 بم گرائے جس میں 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
علاقہ مکین نے زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کیا۔ واقعہ سے متعلق پولیس نے تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔