بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی نے مس کال دی ،ان کا احتجا ج فلاپ ہوگا،راناثناء اللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیرسیاسی امورراناثناء نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا بیان غیرذمہ دارانہ اور احمقانہ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کے بیان کا احتجاج سے کوئی تعلق نہیں،یہ بیان مسلم امہ کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے،پاکستان کی مدد کرنے والاہرملک اورقیادت پی ٹی آئی کے نشانے پر ہے۔انہوں نے کہاکہ بشریٰ بی بی کے بیان کی ویڈیو،آڈیوواضح ہے ،اگرکوئی مسئلہ ہے تو فرانزک کرایاجاسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ  بانی پی ٹی آئی کے لیے اپنی ذات کے علاوہ کچھ اہم نہیں۔راناثناء اللہ نے کہاکہ  حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی گئی،پی ٹی آئی نے مس کال دی ہے ان کا احتجا ج فلاپ ہوگا۔لوگوں کو کیسے لائیں گے؟پنجاب کے کسی ضلع سے پانچ بسوں کی بکنگ دکھادیں۔انہوں نے کہاکہ