اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چودھری برادران کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ،چودھری شجاعت اور پرویز الٰہی نے راہیں جدائیں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چودھری برادران کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، پرویز الٰہی عمران خان کے حامی جبکہ چودھری شجاعت ن لیگ کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں ، چودھری شجاعت مستقبل میں بچوں کو ن لیگ میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔ چودھری سالک حسین بھی ن لیگ کے ساتھ جڑے رہنا چاہتے ہیں ۔دوسری جانب مونس الٰہی اپنا سیاسی مستقبل پی ٹی آئی کے ساتھ دیکھ رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:
وزیراعظم کی چودھری شجاعت سے ان کے گھر پر ملاقات،ق لیگی وزرا کی تعریف









