بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ہمیں انتشاری کہنے سے کچھ نہیں ہوگا، شیرافضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ ہمیں طعنے دیئے جارہے ہیں کہ احتجاج کے دوران پی ٹی آئی قیادت غائب ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیرافضل مروت نے کہا کہ حکومتی احکامات پر سیکیورٹی اہلکاروں نے ہم پر گولیاں چلائیں، ایسے میں پی ٹی آئی قیادت کیا کرتی؟
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ ہمیں انتشاری کہنے سے کچھ نہیں ہوگا۔