بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی احتجاج میں شریک گرفتار افراد کی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد(صغیر چوہدری)پی ٹی آئی کے کارکنوں اور احتجاجی مارچ میں شریک گرفتار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 1576 ہے ،319 افراد اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں بند ہیں مختلف تھانوں درج مقدمات کی تفصیل درج ذیل ہے ۔تھانہ ترنول میں ایف آئی آر نمبر 932/24 تاریخ 24 نومبر،شمس کالونی میں ایف آئی آر نمبر 536/24 تاریخ 22 نومبر ،تھانہ شہزاد ٹاؤن میں ایف آئی آر نمبر 1377/24 تاریخ 22 ،،تھانہ نیلور ایف آئی آر نمبر 282/24 تاریخ 24 ،تھانہ نون، ایف آئی آر نمبر،791/24 تاریخ 24 نومبر ،تھانہ بنی گالہ ایف آئی آر نمبر 454/24 تاریخ 22 نومبر،ھانہ سہالہ ایف آئی آر نمبر 227/24 تاریخ 22 نومبردرج ہے ۔