بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسد قیصرپی ٹی آئی کے نئے چیئرمین ، علی محمدخان مرکزی سیکرٹری جنرل نامزد

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو پارٹی کانیاچیئرمین اور علی محمدخان کومرکزی سیکرٹری جنرل نامزد کردیا۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹرعلی ظفرکے مطابق بانی پی ٹی آئی نے  بیرسٹرگوہرکو پارٹی کی چیئرمین شپ اور سلمان اکرم راجہ کو سیکرٹری جنرل کے عہدے سے ہٹادیاجس کے بعداسدقیصرکو نیاچیئرمین اور علی محمدخان کو مرکزی سیکرٹری جنرل نامزدکردیاگیا،بیرسٹرعلی ظفرکے مطابق بانی پی ٹی آئی نے اسدقیصراورعلی محمدخان کو ملاقات کے لیے بلالیاگیا ۔