بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی کانگریس مین کیون کیلی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تجارت میں تعاون پر گفتگو

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکی کانگریس کے ابھرتے ہوئے رہنما کانگریس مین کیون کیلی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ خوشحال مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دوران ریاست کیلیفورنیا کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، آئی ٹی، اور زراعت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی۔