بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ، ہمارا کوئی لینادینا نہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نےکہا ہےکہ فیض حمید پر چارج شیٹ فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ فیض حمید پر چارج شیٹ سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، فوج کے اپنے قواعد اور قوانین ہیں جس کے تحت وہ ٹرائل کرتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سول نافرمانی تحریک کے بارے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بات ہوگی۔