بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 2 ہزار 749 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 100 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 351 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
دوسری جانب انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے کا تھا۔