بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دھرنا بنی گالہ میں ہی ہوگا ، ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دوٹوک فیصلہ

اسلام آباد(صغیر احمد)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس نے بھی ٹیچرز دھرنے کی حمایت کر دی ۔آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا وفد دھرنے میں شرکت کرے گا۔

خیبرپختونخوا کے سرکاری اساتذہ نے بنی گالہ دھرنے کا اعلان کر دیا