بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

“ایک کال ملائیں , پودا اپنے گھر لگوائیں”

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت نے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ایک اور شاندار قدم اٹھایا ہے اور شہریوں کو ان کے گھر کی دہلیز پر پورے پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے ، اس پروگرام کا آغاز گزشتہ روز سے ہوچکا ہے۔

تفصیل کے مطابق 17 اقسام کے پودے شہریوں کے گھروں میں لگائے جائیں گے جن میں انار ,آم , جامن , پٹاجن ، پلکن , رات کی رانی ,شہتوت , نیم واشنگٹو نیا پام , چاندنا , ویو , کچنار , گل چین ,املتاس , تیپیوبیا , جروفا اور ہار سنگھار شامل ہیں۔