بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر کی قیمت میں کمی،204 روپے75 پیسے کا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر سستا ہو کر205 روپے سے نیچے آگیا۔

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے 12پیسے کمی ہو گئی ۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 204 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔