اسلام آباد(ممتا زنیوز )وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے پاکستانی شہری مدثر سلطان کے انتقال پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھے ابھی بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شہری مدثر سلطان کا سعودیہ میں انتقال ہو گیا ہے۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ہفتہ کواپنے ٹوئٹرپیغام میں وزیراعظم کاکہناتھاکہ وہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے۔
ان کے جسد خاکی کو پاکستان لانے کے لئے پاکستانی سفارتخانے کوہدایت جاری کردی ہیں
مجھے ابھی بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شہری مدثر سلطان @Asmi_Malik_ کا سعودیہ میں انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔وہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے۔
ان کے جسد خاکی کو پاکستان لانے کے لئے پاکستانی سفارتخانے کوہدایت جاری کردی ہیں pic.twitter.com/Eiisq5VQIo— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 2, 2022








