بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نصیر آباد سے مسلح افراد نے دو مزدوروں کو اغوا کر لیا

کوئٹہ:(نیوزڈیسک)نصیرآباد کے علاقے تھانہ چھترکی حدود کنڈھی سے نامعلوم مسلح افراد نے دو مزدوروں کو اغوا کر لیا۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پولیس کے مطابق مغویوں کی شناخت خادم اور برکت کے ناموں سے ہوئی ہے جو ضلع بولان کے علاقے بھاگ ناڑی کے رہائشی ہیں اور مقامی ٹھیکیدار عطا محمد کے ساتھ کام کر رہے تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے اور مغویوں کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting