بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چوہدری سالک کو مریم نواز کا بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول، جلد جواب دینے کا اعلان

لاہور : وفاقی وزیر چوہدری سالک(Chaudhry Salik Hussain) نے مریم نواز کی جانب سے بھجوایا گیا قانونی نوٹس موصول ہونے کے بعد جلد جواب دینے کا اعلان کردیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے درمیان سیاسی و قانونی کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وفاقی وزیر نے مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے قانونی نوٹس موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

چوہدری سالک کا کہنا تھا کہ “قانونی نوٹس مل گیا ہے اور اس کا جلد قانونی جواب جمع کرا دیا جائے گا۔”

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:وزیراعظم نے برآمدات میں اضافے کے لیے ٹی ڈی اے پی کو جدید بنانے کی منظوری دے دی

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انہوں نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے مزید کہا کہ “شفافیت کبھی بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے۔”

یاد رہے وفاقی وزیر نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں پنجاب حکومت اور صوبے میں جاری کرپشن کا ذکر کیا تھا، جس پر شدید سیاسی ردعمل سامنے آیا۔

صوبائی حکومت پر کرپشن کے الزامات کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو کٹہرے میں گھسیٹنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں باقاعدہ قانونی نوٹس بھجوایا تھا۔