اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پیغام میں کہا کہ اب تحریک طالبان افغانستان جغرافیائی لاعلمی اور جہالت ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعیداگر ٹی ٹی اے دوطرفہ تجارت اور ٹرانزٹ ٹریڈ کو کسی دوسرے ملک کو منتقل کرلیں تو پاکستان کو خوشی ہو گی، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعیداگر ٹی ٹی اے سرحد کے اس پار ہر قسم کی نقل و حرکت روک دیتے ہیں تو پاکستان خیر مقدم کرے گا ، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید
ٹرانزٹ ٹریڈ کی دوسرے ملک کو منتقلی کا خیرمقدم کرینگے،، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد سعید








