بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مصر کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد عبدالعاطی 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اس اہم دورے کا محور پاکستان اور مصر کے دیرینہ اور خوشگوار تعلقات کو قرار دیا گیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے معزز مہمان اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ون آن ون اور وفود کی سطح پر ملاقاتیں ہوں گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا، مذاکرات میں غزہ کی تازہ صورتحال بھی زیرغور آئےگی، مصری وزیر خارجہ کا دورہ دونوں ممالک میں شراکت داری مزید مضبوط کرے گا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting