بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روس نے بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد(ممتاز نیوز ) روس نے اقوام متحدہ میں بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی،منگل کوروس اردونامی ٹوئٹر اکائونٹ سے جاری پیغام میں کہاگیاکہ پاکستان کی جانب سے مسلسل نظرانداز کیے جانے کے بعد روس نے اقوام متحدہ میں بھارت کے لیے سلامتی کونسل میں مستقل نشست پر رضامندی ظاہر کر دی، یہ اقدام پاکستان کو خطے میں مزید تنہا کر دے گا

https://twitter.com/russia_urdu/status/1544216272887775232