بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈھاکہ، ایاز صادق، جے شنکر ملاقات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز

ڈھاکہ (طارق سمیر)اہم سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ سے مختصر ملاقات کی اندرونی کہانی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ڈھاکہ میں اہمیت اختیار کر گئےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سپیکر کو دیکھ کر خود انکی جانب آگئےدونوں میں کن جملوں کا تبادلہ ہوا، سب سامنے آگیا بھارتی وزیر خارجہ کے انگریزی کے دو جملوں کا ایک لائن میں جوابHi I’m j shnkar & I recognise youجے شنکر، سپیکر ایاز صادق سے ہم کلا م معرکہ حق کے بعد پاک بھارت رہنماؤں کی مختصر ملاقات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی “Thanks, I know you.” سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا سادہ مگر پراعتماد جملے میں جوا ب معرکۂ حق کے بعد پاک بھارت اعلیٰ قیادت کی یہ مختصر ملاقات عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ملاقات پاکستان کے پارلیمانی وقار اور سفارتی اہمیت کی واضح عکاس