بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور، نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے 2افراد جاں بحق، ریسکیو حکام

لاہور ، نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے 2افراد جاں بحق، ریسکیو حکام

لاہور (نیوزڈیسک) علاقہ نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

لاہور کےعلاقےنشترکالونی میں ایک گھرمیں سلنڈر پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں قیصر علی اور ریحان قیصر شامل ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتےہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں،جاں بحق افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔