اسلام آباد:(طارق سمیر) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد کی امیرِجےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر آمد۔ وفد میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، عاطف خان،جنید اکبر،اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ،ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، سنیٹر مولانا عبدالواسع، سنیٹر کامران مرتضٰی بھی شریک تھے۔
تحریکِ تحفظِ آئینِ کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات








