بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

27 فروری کو عمران خان نے جواب دیا تھا کہ نہیں ؟ شاہ محمود قریشی

لوئیر دیر(نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لوئردیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے پاکستان کی سرحدوں کیخلاف ورزی کی ہے کل ایک میزائل فائرکیا تھا ۔جسے پاکستانی ائیر فورس نے میاں چنوں میرا گرایا تھا۔ طیارے کو نشانہ بناسکتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ کیا 27 فروری کو عمران خان نے جواب دیا تھا کہ نہیں؟ کہا کہ بھارت کو خبر دار کر تا ہو جو یہ حرکت کی ہے وہ خطرناک کھیل ہے ۔ عالمی براردری سے مطالبہ کرتا ہو بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے۔