بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی: منگھوپیر میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 1 بچہ جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹرک کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔